12:51:55 AM, 10-Sep-2024
+91-9472477241, 9973918786     info@jamiah.in
اردو English हिन्दी
فارغین طلبہ پورٹل
آپ جامعہ کی اعانت اس طرح کر سکتے ہیں

بارگاہ رب العزت میں جامعہ کی ترقی اور استحکام کی دعائیں کرکے۔
تنظیم و ترقی اور نظام کار کے لئے مفید مشورے دیکر۔
استاذ کی ماہانہ یا سالانہ تنخواہ کا انتظام فرما کر(۱۰۰۰۰/ ماہانہ)
ماہانہ یا سالانہ چندہ جاری کر کے۔
کسی نادار طالب علم کی خوراکی فیس ادا کر کے۔ (ماہانہ ۱۰۰۰/ ماہانہ)
کسی بچہ کو حافظ قرآن بنوانے کا مکمل خرچہ اپنے ذمہ لے کر (سالانہ ۱۰۰۰۰/ روپے)
اپنے مر حومین کے ایصال ثواب کے لئے نقدرقم یا سامان جامعہ میں وقف کرکے۔
جامعہ کے مبلغین کی رہنمائی اور معاونین کی تعداد میں اضافہ کر کے۔
مستحق طلباء کے لئے بمد زکوۃ، صدقات، عشر، چرم قربانی وغیرہ عطیات سے بذریعۂ سفراء یا منی آرڈر،ڈرافٹ،چیک وغیرہ رقم ارسال کرکے۔
جامعہ کے تعمیراتی کاموں میں حصہ لیکر (اس وقت مسجد اسعد کے صحن کے ماربل اور دارالقرآن کے بقیہ دوسری منزل کے پلاسٹر کا کام چل رہا ہے)۔

جامعہ ہذا کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست (آن لائن) ٹرانسفر کرنے کے لئے بینک ڈٹیل

JAMIA HUSAINIA MADNI NAGAR
Account No.: 06961010000720
Bank Name : Punjab National Bank
IFSC Code : PUNB0069610


Shaikhul Islam Educational And Welfare Trust
Account No.: 920020056472638
Bank Name : Axis Bank
IFSC Code : UTIB0001076

نوٹ : رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اسکرین شوٹ 9973014786 پر واٹس ایپ کر دیں۔
تاکہ رسید آپ تک پہونچائی جا سکے

नोट: ट्रांसफर करने के बाद, स्क्रीनशॉट को 9973014786 पर व्हाट्सऐप करें
ताकि रसीद आप तक पहुंच सके।

تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست ”جامعہ حسینیہ مدنی نگر کشن گنج“ کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے اپنے عطیات (زکوۃ،صدقات وغیرہ)کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ یا تو اپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراء(سفراء کی شناختی کارڈ کے لئے کلک کریں) کو رقوم دیکررسید حاصل کرلیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آرڈر،ڈرافٹ،چیک وغیرہ کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں وصولیابی کے بعد ان شاء اللہ رسید ارسال کر دی جائیگی۔
ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں : JAMIA HUSAINIA MADNI NAGAR

بینک ڈٹیل

جامعہ ہذا کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست (آن لائن) ٹرانسفر کرنے کے لئے بینک ڈٹیل

JAMIA HUSAINIA MADNI NAGAR
Account No.: 06961010000720
Bank Name : Punjab National Bank
IFSC Code : PUNB0069610


Shaikhul Islam Educational And Welfare Trust
Account No.: 920020056472638
Bank Name : Axis Bank
IFSC Code : UTIB0001076

نوٹ : رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اسکرین شوٹ 9973014786 پر واٹس ایپ کر دیں۔
تاکہ رسید آپ تک پہونچائی جا سکے

नोट: ट्रांसफर करने के बाद, स्क्रीनशॉट को 9973014786 पर व्हाट्सऐप करें
ताकि रसीद आप तक पहुंच सके।

Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in

Copyright © 2019 Jamia Husainia Kishanganj                   Website Developed By : Madni Soft Solutions (08273074473)

  • QR Code
  • Donation
  • Whats App
  • Facebook
  • Youtube
  • Twitter
  • Instagram