12:13:39 PM, 19-Mar-2024
+91-9472477241, 9973918786     info@jamiah.in
اردو English हिन्दी
فارغین طلبہ پورٹل
واردین حضرات
  • فدائے ملت حضرت اقدس الحاج مولانا سید اسعد مدنی صاحب ؒ صدر جمعیۃ علماء ہند دہلی
  • پیر طریقت حضرت اقدس الحاج مولانا محمد طلحہ صاحب صاحبزادہ حضرت شیخ الحدیث ؒ
  • جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ العالی استاذ ِحدیث دارالعلوم دیوبند
  • جانشین فدائے ملت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب ناظم عمومی جمعیۃ علماء ِہند دہلی
  • حضرت مولاناسید اسجد مدنی صاحب صاحبزادہ حضرت شیخ الاسلام ؒ وبانی جامعۃ البنات دیوبند
  • حضرت مولانا قاری سیدمحمد عثمان صاحب منصورپوری مدظلہ العالی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
  • حضرت مولانا ومفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری استاذ ِ حدیث ومفتی مدرسہ شاہی مرادآباد
  • محدث وقت حضرت مولانا شیخ عبد الحق صاحب اعظمی مدظلہ العالی شیخ ثانی دارالعلوم دیوبند
  • امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر بہار
  • حضرت مولانا ابراہیم صاحب پانڈور خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث ؒ وخادم خاص حضرت فقیہ الامت ؒ
  • پیر طریقت حضرت مولانامحمد ادریس صاحب نوکٹہ خلیفہ اجل حضرت شیخ الاسلام ؒ
  • قطب ِ وقت حضرت مولانا امام الدین صاحب کھتا ٹولی خلیفہ اجل حضرت شیخ الحدیث صاحب ؒ
  • حضرت مولانا شوکت علی صاحب بستوی استاذ وناظم عمومی رابطہ مدارس اسلامیہ دارالعلوم دیوبند
  • حضرت مولانا ومفتی شبیر احمد صاحب قاسمی شیخ الحدیث ومفتی جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآباد
  • حضرت مولانا سید محمد سلمان حسینی ندوی صاحب دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو ئ، یوپی۔
  • حضرت مولانا ومفتی محمد یوسف تاؤلوی صاحب مدظلہ العالی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
  • حضرت مولانا ومفتی عبداللہ صاحب معروفی استاذ ونگراں شعبۂ تخصص فی الحدیث دارالعلوم دیوبند
  • حضرت مولانا ومفتی عبد اللہ صاحب بانی ومہتمم جامعہ مظہر سعادت ہانسوٹ گجرات
  • خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب رئیس جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا
  • صدر القراء حضرت مولانا قاری محمد رضوان نسیم صاحب مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور
  • حضرت مولانا ومفتی محمدطاہر حسین صاحب مفتی مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور یوپی
  • حضرت مولاناعابد انور صاحب زامبیا افریقہ
  • حضرت مولاناعباس داؤد صاحب جامعہ القرأۃ کفلیتہ گجرات
  • حضرت مولاناعبدالحق صاحب لاجپوری گجرات
  • حضرت مولانا حیات اللہ صاحب قاسمی بہرائچی صدرجمعیۃ علماء اتر پردیس
  • حضرت مولاناعبدالمعید صاحب ناظم تنظیم جمعیۃ علماء ہند دہلی
  • حضرت مولانااحمد صاحب مظاہر علوم سہارنپور یوپی
  • حضرت مولانامحفوظ الرحمن صاحب شاہین جمالی شیخ الحدیث مدرسہ امدادالاسلام میرٹھ
  • حضرت مولاناشعیب اللہ خان صاحب مفتاحی مہتمم جامعہ مسیح العلوم بنگلور
  • حضرت مولانامحمد طاہر حسین صاحب گیاوی گیا بہار
  • حضرت مولاناولی اللہ ولی بستوی استاذ جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر
  • حضرت مولانا عبدالمنان صاحب خلیفہ اجل محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب ہردوئی ؒ
  • حضرت مولانا اسد الدین صاحب قاسمی شیخ الحدیث مدرسہ اسلامیہ لطیفیہ سردار شہر راجستھان
  • حضرت مولانا ومفتی محمد صبیح اختر قاسمی چھتر گاچھ،شیخ الحدیث جامعہ جلالیہ ہوجائی آسام
  • حضرت مولانا ایوب صاحب کاچھوی خلیفۂ مجاز حضرت فدائے ملت ؒ جنوبی افریقہ
  • حضرت مولانا عباس علی صباح صاحب صدر جمعیۃ علماء افریقہ
  • حضرت مولانا مفتی ثمین اشرف قاسمی خلیفہ مجاز عارف باللہ حضرت مولانا حکیم اخترصاحب و پیر طریقت حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی و شیخ طریقت حضرت مولانا قمر الزماں صاحب الہ بادی
  • ان کے علاوہ بھی دیگر اکابر علماء امت الحمد للہ جامعہ میں تشریف لاچکے ہیں، جن تمام کا احاطہ یہاں مشکل ہے، اس لئے مختصراً کچھ اہم ناموں کی فہرست پیش کی گئی ہے۔
  • والسلام

Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in

Copyright © 2019 Jamia Husainia Kishanganj                   Website Developed By : Madni Soft Solutions (08273074473)

  • QR Code
  • Donation
  • Whats App
  • Facebook
  • Youtube
  • Twitter
  • Instagram