09:44:05 AM, 08-Dec-2024 |
حصولِ علم کے خواہشمند طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ حسینیہ مدنی نگرفرنگوره میں نئےتعلیمی سال:١٤٤٤/١٤٤٣ھ ،مطابق:
2023/2022کےلیے جدید و قدیم طلبہ کا داخلہ 10 تا 14 شوال1443ھ بروز جمعرات سے پیر، مطابق 12 سے 16 مئی 2022 تک ہوگا۔
خواہشمند طلبہ بروقت اپنا داخلہ مکمل کرالیں!
_________________________
واضح رہے کہ جامعہ حسینیہ مدنی نگر فرنگورہ شمالی بہار کا مثالی تعلیمی ادارہ ہے، یہاں کی تعلیم وتربیت پر اکابر علماء نے اطمینان کا اظہار فرمایا ہے۔
خصوصاً بہار میں تصحیح قرآن پر جو کام ہوا وہ اسی ادارے کی دین ہے۔ الحمدللہ سال رواں جمعیت اوپن اسکول کے تحت حفظ القرآن پلس (میٹرک +2) کا بھی آغاز ہونا ہے متمنی طلبہ/سرپرست اس طرف بھی توجہ دے سکتے ہیں۔ اس شعبہ کامقصد ہمارے طلبہ کودین کے ساتھ دنیوی علوم سے بھی آراستہ و مزیّن کرناہے تاکہ کسی بھی میدان میں تنہا محسوس نہ کرے۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے درج ذیل نمبرات پررابطہ کریں:
9973014786 (دفتر تعلیمات)
9608955660 (آفس انچارج)
9801449015 (ناظمِ تعلیمات)
9546693131 (صدرمدرس)
نوٹ:اس اعلان کو خواہشمند طلبہ تک پہنچا نے میں ہماری مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً!
Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in