11:21:10 PM, 10-Oct-2024
+91-9472477241, 9973918786     info@jamiah.in
اردو English हिन्दी
فارغین طلبہ پورٹل
اہم خبریں / حالات حاضرہ

اعلان داخلہ جامعہ حسینیہ مدنی کشن گنج بہار (2021-01-03)

     بسم اللہ الرحمن الرحیم

طلبہء عزیز! کرونا وائرس کے تناظر میں ملک میں نافذ ہوۓ لاک ڈاؤن کے بعد مسلسل غیر یقینی احوال میں آپ کے مستقبل کے تحفظ میں جامعہ حسینیہ مدنی نگر کشن گنج کو عارضی طور پر تعطیل کا اعلان حضرت مہتمم صاحب نے کیا تھا لیکن اب تعلیم گاہوں کو کھولے جانے سے متعلق حکومتی سطح پر واضح گائڈ لائن آچکی ہے، جس کی روشنی میں ان شاء اللہ جامعہ کی تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جائیںگی۔
  طلبہ عزیز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درجہ حفظ کے وہ طلبہ جن کی عمر ۱۶؍ سال سے زائد ہے وہ طلبہ/ سرپرست جامعہ کے ویب سائٹ پر اپنی درخواست ِ داخلہ دے سکتے ہیں۔
تاریخ داخلہ
  قدیم ۴ تا ۶ جنوری ۲۰۲۱ء
جدید ۵ اور ۶ جنوری ۲۰۲۱ء

کونسلنگ تاریخ ۷ جنوری ۲۰۲۱ء 


مزید تفصیلی معلومات کے لئے اس نمبر پرواٹس ایپ کریں۔ 9973014786
http://www.jamiah.in


درج ذیل خبر پڑھنے کے لئے ہیڈ لائن پر کلک کریں

Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in

Copyright © 2019 Jamia Husainia Kishanganj                   Website Developed By : Madni Soft Solutions (08273074473)

  • QR Code
  • Donation
  • Whats App
  • Facebook
  • Youtube
  • Twitter
  • Instagram