09:01:57 PM, 21-Jul-2024
+91-9472477241, 9973918786     info@jamiah.in
اردو English हिन्दी
فارغین طلبہ پورٹل
اہم خبریں / حالات حاضرہ

حکومت بہار کے اعلان کے بعد جا معه نے فوری طور پر لیا فیصلہ (2022-01-08)

اعلان طلبہ عزیز! ایک مرتبہ پھر کرونا کے افزوں تر اثرات اور اس کی بنا پر پیدا ہوئی غیر یقینی صورت حال کے تناظر میں ملک کی مختلف ریاستوں میں بندشوں کے دائرہ عمل میں وسیع کے بعد حکومت بہار کے شعبہ خاص نے مورخہ 6 جنوری 2022 کو مکتوب نمبر جی/ اپدا/91 06/02/2020 جاری کیا جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مع دارالاقامہ بند رہیں گے، جس کے پیش  نظر بالمشافہ تعلیم کا سلسلہ مورخہ ۶ فروری ۲۰۲۲ تک موقوف کرنے کا اعلان کرتا ہے،اس لئے طلبہ عزیز دار الاقامہ شام تک خالی کر دیں اور اللہ ربّ العزّت سے دعاء کریں کے ہم تمام کو اس وبا سے محفوظ رکھے آمین

نیز اگلے اعلان کے لئے جامعہ حسینیہ کے آفیشل ویب سائٹ www.jamiah.in پر وزٹ کریں


درج ذیل خبر پڑھنے کے لئے ہیڈ لائن پر کلک کریں

Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in

Copyright © 2019 Jamia Husainia Kishanganj                   Website Developed By : Madni Soft Solutions (08273074473)

  • QR Code
  • Donation
  • Whats App
  • Facebook
  • Youtube
  • Twitter
  • Instagram