11:06:58 PM, 10-Oct-2024
+91-9472477241, 9973918786     info@jamiah.in
اردو English हिन्दी
فارغین طلبہ پورٹل
اہم خبریں / حالات حاضرہ

ائمہ مساجد سے قنوت نازلہ پڑ ھنے کی اپیل (2019-12-26)

موجوده حالات میں ملک کی سلامتی، وامن اور حالات کی درستگی کے لئے دعاﺅں کا اہتمام کیا جائے اور فجر کی نمازمیں قنوت نازلہ پڑھی جائے۔ ائمٗہ مساجد کو چاہئے کے لوگوں کو نماز کی پابندی، صدقہ خیرات کرنے اور گناہوں سے بچنے کی تلقین کریں اور سب لوگ زیادہ سےزیادہ رجوع الی اللہ کا اہتمام کریں اور جیسا کہ حضرت مولاناسجاد صاحب نعمانی نے فرمایاکہ آنے والے جمعہ کے دن تمام امت مسلمہ روزہ رکھیں اور افطارکے وقت دعاء کا اہتمام کریں 


درج ذیل خبر پڑھنے کے لئے ہیڈ لائن پر کلک کریں

Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in

Copyright © 2019 Jamia Husainia Kishanganj                   Website Developed By : Madni Soft Solutions (08273074473)

  • QR Code
  • Donation
  • Whats App
  • Facebook
  • Youtube
  • Twitter
  • Instagram