09:26:15 AM, 08-Dec-2024
+91-9472477241, 9973918786     info@jamiah.in
اردو English हिन्दी
فارغین طلبہ پورٹل
اہم خبریں / حالات حاضرہ

وزیر اعلیٰ نتیش کمارکامیٹنگ کے بعد ریاست میں اسکولوں اور کالجوں کو دوبارہ کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ ! (2022-02-07)

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اتوار کو ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد ریاست میں اسکولوں اور کالجوں کو دوبارہ کھولنے سے متعلق ایک اہم فیصلہ لیا۔
بہار: 8ویں جماعت تک کے اسکول 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلیں گے، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پابندیوں میں راحت کا اعلان کیا
بہار میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بند اسکولوں اور کالجوں کو کھولنے سے متعلق فیصلہ اتوار کو لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ آٹھویں جماعت تک کے اسکول 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلیں گے۔ اس سے اوپر کی کلاسوں کے تمام اسکول، کالج اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ 100 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھل سکیں گے واضح ہو کہ مورخہ 6 جنوری 2022 سے 6 فروری 2022 تک حکومت کے اعلان بعد بالمشافہ تعلیم کا سلسلہ موقوف کرنے کا اعلان کیا تھا،


درج ذیل خبر پڑھنے کے لئے ہیڈ لائن پر کلک کریں

Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in

Copyright © 2019 Jamia Husainia Kishanganj                   Website Developed By : Madni Soft Solutions (08273074473)

  • QR Code
  • Donation
  • Whats App
  • Facebook
  • Youtube
  • Twitter
  • Instagram