10:41:48 PM, 10-Oct-2024 |
۲۰ سالوں سے ملّت اِسلامیہ کی خدمت میں مصروف"جامعہ حسینیہ مدنی نگر فرنگورہ کشن گنج" سیمانچل کی سرحدپرشمالی بہارکامعروف ادارہ ہے، جس میں دینیات،حفظ،کے علاوہ فارسی تا عربی چہارم تک کی تعلیم ہوتی ہے، گاڑیوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے جو پولیوشن ہورہا ہے اس سے بچوں کی صحت اثراندازنہ ہواس کی خاطرشجر کاری اورروڈ کے بقیہ حصےکاکام چل رہا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اپنی جانب سےاپنے اعزہ یا مرحومین کی جانب سے ۱۰ یونٹ جس کی قیمت ۱۵۰۰ روپے ہے انتظام فرمادیں اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچانے میں آپ ہماری مدد کریں کیونکہ حدیث شریف میں آتاہے قال رسول الله -ﷺ-: من دل على خيرا، فله مثل أجر فاعله [رواه مسلم:1677] (اللہ کے پیارےنبی حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی کی رہنمائی نیک کام کی طرف کیا اسے بھی اسی کے مثل اجر ملےگا)!! ۲۲مارچ ۲۰۲۱ء سےچونکہ جمعیت یوتھ کلب کا پروگرام ہونا ہے اس لئے جتنی جلدی ممکن ہو یہ کام کرنے کا ارادہ ہے دعا فرمائیں اللہ اس کام کو بحسن خوبی تکمیل فرمائیں آمین
محمد ریاض الدین قاسمی
خادم جامعہ حسینیہ مدنی نگر فرنگورہ کشن گنج
Bank Details
JAMIA HUSAINIA MADNI NAGAR
Account No.: 06961010000720
Bank Name : Oriental Bank Of Commerce
IFSC Code : ORBC0100696
Shaikhul Islam Educational And Welfare Trust
Account No.: 920020056472638
Bank Name : Axis Bank
IFSC Code : UTIB0001076
Digital Payment Details
Google pay 9973014786
Phonepay 9973014786
Paytm 9973014786
نوٹ : ایک یونٹ کی قیمت بس ایک سو پچاس روپے ہے۔
نوٹ : رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اسکرین شوٹ 9973014786 پر واٹس ایپ کر دیں۔
تاکہ رسید آپ تک پہونچائی جا سکے
Jamia Husainia Madni Nagar Kishanganj
+91-9472477241, 9973918786
info@jamiah.in
www.jamiah.in